راجہ محمد ظفرالحق کا نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی والدہ  کے انتقال پر اظہار تعزیت

راجہ محمد ظفرالحق کا نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی والدہ  کے انتقال پر ...

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر راجہ محمد ظفرالحق نے اپنے ایک بیان میں نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی   کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

ظفرالحق تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -