محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات موثر  بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے  ہیلی کاپٹر ز طلب، پولیس مراسلہ

     محرم الحرام میں سکیورٹی انتظامات موثر  بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے  ہیلی ...

  

خانیوال (بیورونیوز)پنجاب پولیس نے محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کے انتظامات موثر بنانے کیلئے پنجاب حکومت سے ہیلی کاپٹرز مانگ لئے ہیں ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کو پولیس کی جانب سے بھیجئے گئے(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

 ایک مراسلے میں درخواست کی گئی ہے کہ پنجاب بھر کے حساس علاقوں میں محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی اورفضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹرز فراہم کئے جائیں مراسلے کے مطابق پنجاب کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کے لئے ایک ایک ہیلی کاپٹر کی ضرورت ہے جس کا مقصد محرم کے جلوسوں کی فضائی نگرانی کو یقینی بنانا ہے۔

طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -