اراضی تنازعہ پر مسلح افراد کا دھاوا،  فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد زخمی

    اراضی تنازعہ پر مسلح افراد کا دھاوا،  فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد زخمی

  

بارہ میل(نمائندگان پاکستان) زمین کے تنازع پر مسلح افراد نے غریب محنت کش کے گھر پر دھاوا بول دیا اندھاندھند فائرنگ، ایک عورت سمیت متعدد دوافراد زخمی، زخمی ہسپتال منتقل کردیا، تفصیل کے مطابق نواحی (بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

کھوہ مولے والے کے رہائشی غریب محنت کش محمد شفیع کے گھر صبح سویرے زمین کے تنازع پر مسلح افرادمحمد آصف،راشد ندیم اورمحمد وسیم نے د ھاوا بول دیا حملہ آوروں نے گھر کے دروازے توڑ دیے اور خواتین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا زخمیوں محمد شفیع،محمد اختر،محمد عنصر کو ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا،مضروب محمد شفیع نے آرپی او ملتان اور ڈی پی او خانیوال سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہو ہے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -