سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ  غلام فرید کوریجہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  سرائیکستان قومی اتحاد کے سربراہ خواجہ  غلام فرید کوریجہ کی اہلیہ انتقال ...

  

مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے سر براہ خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں ہیں اور ان کی نما ز جنا زہ در بار فرید ؒ پر ادا کی گئی جس میں ضلع بھر اور پورے سرائیکی وسیب سے عوامی سما جی،سیا سی مذہبی(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 و کا رو با ری شخصیات اور سرا ئیکی قوم پر ستو ں اور ہزارو ں لو گو ں نے شرکت کی اور علا وہ ازیں خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ کی اہلیہ محترمہ کے انتقال پر ایم این اے سر دار نصراللہ خان در یشک، سجا دہ نشین خوا جہ معین الد ین محبوب کو ر یجہ،خوا جہ قطب فرید کو ر یجہ،سردار میر دوست محمد خان مزاری،سردار علی رضا خان در یشک، سردار صفدر خان مزاری، سر دار ڈا کٹر حفیظ الر حمان خان در یشک، سر دار اویس خان در یشک، سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر علی خان گور چا نی،ولی عہد دربارفرید خوا جہ راول معین کو ر یجہ،سردار احمد علی خان در یشک، سر دار محمد یوسف خان در یشک، سید محمد اسماعیل شاہ بخاری، سید فیضان جمیل شاہ کا ظمی، را ؤ محمد حاکم، ظہور دھریجہ، آصف دھریجہ، لبنی لنگاہ شبیر فریدی،فیض کر یم بھٹی، خوا جہ نوید ایاز، شیخ ولی محمد سا جد ایڈووکیٹ، سر دار محمد طارق خان گو پا نگ، خوا جہ ایاز احمد، سردار منصور خان سنجرا نی،ظہیر احسن چوہدری،ملک حمزہ کمال، را نا محمد ارشد خاں، شمشاد احمد خان کورا ئی، قاری خورشید احمد، خوا جہ اشفاق احمد،محمد امین انجم،محمد اسلم شاد، عبدالصبور رحما نی،مجا ہد حسین غوری،محمد اسلم لا شا ری، منیر نا صر، محمد حسین گو پا نگ، جام فیض اللہ،عا شق خان بزدار،منظو ر خان در یشک،احمد خان لنڈ،را نا سر فراز نو ن، شعیب پنوار، ملک شکیل احمد، ملک محمد سلیم، فاروق لا کھا، آصف چا نڈیہ، ملک رضا کھیارہ، فاروق احمد خان گو پا نگ، محمد سلیم، مظہر حسین شا ہ قادری، ملک احسان کھو کھر،شا ہد خان در یشک، خادم حسین خان مزاری،حبیب اللہ خان مزاری، ڈا کٹر عبدالرزاق لا ڑک، عبدالغفار خان لا ڑک، را ؤ ثنا ء اللہ خان،ڈا کٹر جا وید اقبال،محمد عاصم خان غوری، ممتاز خان در یشک، ڈا کٹر محمد اقبال کھو سہ، سید ذوالفقار شاہ، حا جی عبدالرؤف خان در یشک، حا جی غلام فرید در یشک، راؤ محمد یو سف، شفقت بزدار،زرقنار علی خان در یشک، زاہد حسین جتو ئی، غو نث بخش در یشک، نزیر احمدراؤ چرا غ علی کا شف،امجد حسین سیال،ملک محمد یو نس، ڈا کٹر کلیم اللہ درا نی، عبدالستا ر رحمانی، طالب حسین خان دریشک،محمد عمران ستار رحمانی ایڈووکیٹ و دیگر نے اپنے مشتر کہ تعزیاتی بیان میں خاندان فرید ؒ سے دلی افسوس ودکھ کا اظہار کیا ہے اور اظہار تعزیت کی ہے اور مرحومہ بی بی کی بخشش کیلئے اللہ تعالی سے دعا کی ہے۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -