ایس ڈی ایف او مٹہ کی کارکردگی سے عوام مطمین ہے‘ باچا انور

ایس ڈی ایف او مٹہ کی کارکردگی سے عوام مطمین ہے‘ باچا انور

  

مٹہ(نمائندہ پاکستان) ایس ڈی ایف او مٹہ کی کارکردگی سے عوام مطمین ہے موصوف کیوجہ سے تحصیل مٹہ کے جنگلات محفوظ ہو گئے ہیں ان خیالات کا اظہار باچا انور سکنہ بہا نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا اُنہوں نے کہا کہ ایس ڈی ایف او مٹہ محمد سلیم ایک ایماندار اور ڈیوٹی فل شخص ہیں ان کے وجہ سے یہاں کے جنگلات محفوط ہو گئے ہیں اس وجہ سے لوگ انکے ڈیوٹی سے مطمین ہیں موصوف عوام کے مفاد میں قانونی کاموں میں کوئی روکاوٹ نہیں بنتا انکے دفتر کے دروازے ہر ایک کیلئے کھلے رہتے ہیں اُنہوں نے عوام کے پینڈنگ کسسز حل کئے ہیں اور عوام کو ہدایات دی کہ وہ غیر قانونی کٹائی سے اجتناب کریں اور جنگل بچانے میں محکمہ فارسٹ سے تعاون کریں 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -