تخت بھائی‘ قتل کیس  میں مطلوب ملزم گرفتار

تخت بھائی‘ قتل کیس  میں مطلوب ملزم گرفتار

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) مردان پولیس کا مجرمان اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران تھانہ لوند خوڑپولیس نے ایس ایچ او ریاض خان کی قیادت میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم حیات سکنہ جیوڑلوندخوڑکو 24 گھنٹوں کے اندر آلہ قتل سمیت جبکہ اقدام قتل میں مطلوب مجرم اشتہاری نسیم سکنہ بادام کورونہ جنگہ کو گرفتارکرکے ملزمان کو پابندسلاسل کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -