صوبہ کے سرکاری جامعات  میں آن لائن داخلہ میں مشکلات 

صوبہ کے سرکاری جامعات  میں آن لائن داخلہ میں مشکلات 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)صوبہ کے سرکاری جامعات میں ان لائن داخلہ مین مشکلات کے باعث جہاں طلبہ ذہنی کرب میں مبتلا ہے وہی ان لائن داخلہ میں مشکلات کے باعث داخلہ میں کمی سے پہلے مالی بحران سے  دو چار  جامعات مزید مالی خسارہ کا شکار ہورہے ہے،داخلہ سے جامعات کو سالانہ کروڑوں روپے کی امدنی اتی ہے تاہم سرکاری جامعات کے نقص کارکردی کے باعث ان لائن داخلہ میں مسائل سے سرکاری جامعات کو مالی خسارہ کا سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے جسکی وجہ سے صوبہ کی تاریخی جامعات مزید مالی نحران سے دو چار ہونگے طلبہ نے اس حوالے سے گورنر خیبر پختونخوا سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -