دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب  جانے والے2 افراد کی لاشیں برآمد 

  دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب  جانے والے2 افراد کی لاشیں برآمد 

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ) دریائے پنجکوڑہ میں ڈوب جانے والے دو افراد کی لاشیں برآمد کے گئے نعشیں آبائی علاقوں کوروانہ کئے گئے ریسکیو 1122زرائع کے مطابق علاقہ رباط ڈب میں 26سالہ  نوجوان سہیل جو مبینہ طور پردر یا ئے پنجکوڑہ میں نہا تے ہوئے ڈوب گیا تھا اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے امدای کار وائی کرتے ہوئے ان کی لاش کو دریا پنجکوڑہ سے برآمد کی جبکہ ایک ہفتہ قبل دریا ئے پنجکوڑہ میں ڈوب جانے والے نوجوان صدام سکنہ ارنگ باجوڑ کی لاش کو بھی دریا سے برآمد کرکے دونوں نعشوں کو ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -