تیمرگرہ‘ ٹریفک حادثے میں  3 افراد زخمی

  تیمرگرہ‘ ٹریفک حادثے میں  3 افراد زخمی

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ)  تیمر گرہ ترئی کے قریب دو موٹر کا روں میں تصادم تین افراد زخمی ہسپتال منتقل ریسکیو زرائع کے مطابق تیمرگرہ کے نواحی علاقہ ترئی کے مقام میں دو مو ٹر کاروں میں تصاد کی نتیجہ میں تین افراد بلا ل، روزی محمد اور ما ریہ شدید زخمی ہوگئے جبکہ موٹر کاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا ریسکیو1122 کے اہلکارون نے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال تیمرگرہ پہنچا یا جہاں زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتا یا جاتا ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -