تحریک آزادی و علما ء حق  کانفرنس 14اگست کو منعقدہو گا 

  تحریک آزادی و علما ء حق  کانفرنس 14اگست کو منعقدہو گا 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)مجلس تحفظ اہلسنت والجماعت پشاور کے امیر مولانا حسین احمد مدنی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ گذشتہ سالوں کیطرح امسال بھی بسلسلہ یوم آزادی پاکستان مجلس تحفظ اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام 27ویں سالانہ عظیم الشان تحریک آزادی و علما ء حق کانفرنس 14اگست بروز جمعتہ المبارک 3بجے سہ پہرچوک ختم نبوت قصہ خوانی بازار پشاور میں زیر سرپرستی مفتی محمد شہا ب الدین پوپلزئی سرپرست مجلس تحفظ اہلسنت والجماعت پشاور منعقد ہوگی جس سے ممتاز مذہبی سکالرز، سیاسی و مذہبی جماعتوں کے راہنما خصوصی خطاب فرمائیں گے انہوں نے عوام النا س سے جوق درجوق شرکت کی استدعا کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -