زو کارڈ کے حصول کیلئے شہریوں کی قطاریں لگی رہیں 

زو کارڈ کے حصول کیلئے شہریوں کی قطاریں لگی رہیں 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور شہر میں اتوار کے روز بھی بی ارٹی سٹیشنز پر زو کارڈ کے حصول کیلئے شہریوں قطاریں لگی رہی،شہری  شدید گرمی کے باوجود زو کارڈ کے حصول کیلئے جوک درجوک بی ار ٹی سٹیشنز ک رخ کرنے لگے تفصیلات کے مطابق چند دنوں سے جاری بی ارٹی بس سروس میں سفر کیلئے فری زو الیکٹرانک کارڈ کے حصول کیلئے شہری بڑی تعداد میں بی ار ٹی سٹیشنز انے لگے ہے جبکہ اتوار ک روز چھٹی کے باوجد بھی زو کارڈ کیلئے شہریوں نے ٹائم نکال اور بی ارٹی بس میں  سفر کیلئے استعمال ہونیوالے زو کارڈ اصول کیے شہریوں کے مطابق بی ارٹی جلد شروع ہونے کے بعد  شہر میں سفر کرنے میں اسانی ہوگی،یہ ایک عوامی دوست منصوبہ ہے لیکن منصوبہ تاخیر سے مکمل ہونے کے بعد پشاور کی شہری خاصہ مشکلات سے گزرے لیکن اب بی ار ٹی بس کے شروع ہونے مین کم تائم ہے جو نیک شگن ہے اور پشاور کے عوام اس سروس سے مستفیدد ہونگے جبکہ امیدظاہر کی کہ حکومت مزید عوام دوست منصوبے شروع کرینگے جس سے شہریوں کو ریلیف مل سکے گا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -