طور منگ درہ کے پہاڑوں  میں تیسری بار آتشزدگی

طور منگ درہ کے پہاڑوں  میں تیسری بار آتشزدگی

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ)طور منگ درہ کے پہاڑوں میں تیسری بار آگ لگنے سے متعد د درختیں جل گئے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر اگ کو بجھا دیا ریسکیوزرائع کے مطابق طور منگ درہ کے پہاڑوں میں امسال تیسری مرتبہ اگ لگی اطلاع ملنے پر ریسکیو  کے1122انچارج اظہا رعا لم کی ہدایت پراٹھی رکنی فائر فایٹر ٹیم روانہ کردی جس نے کافی جد وجہدکے بعد اگ کو بھجا کر جنگلات کو تباہی سے بچا لیا اہلیان علاقہ نے ریسکیو اہلکاروں کی بروقت کار وائی کو سراہا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -