عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی  کابینہ اجلاس آج ہو گا 

  عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی  کابینہ اجلاس آج ہو گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ کا اجلاس کل بروز پیر بتاریخ 10اگست 2020ء باچاخان مرکز پشاور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کے بعد سہ پہر 02:30 بجے پریس بریفنگ ہوگی۔ آپ سے استدعا کی جاتی ہے کہ بروقت اپنا رپورٹر اور کیمرہ مین بھیج کر ہمیں شکریہ ادا کرنے کا موقع عطا کریں۔