پشاور شہر میں جشن آزادی  14اگست کی تیاریاں جاری 

  پشاور شہر میں جشن آزادی  14اگست کی تیاریاں جاری 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور شہر میں جشن آزادی 14اگست کی تیاریاں جاری ہے،شہر میں ہر طرف پاکستانی جھنڈے اور بیجیز فروکت کیلئے سجائی گئی ہے جبکہ شہر ی بھی 14اگست کے انے کا بے چینی سے منتظر ہے تاہم ہر بار کی طرح اس بار بھی 14اگست میں موٹر سائکل  اور گاڑیوں میں نواجونوں نے تیز ہرن لگانے میں مصروف ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،تفصیلات کے مطابق ازادی ایک بڑی نعمت اور اسکو منانے کے بھی الگ الگ انداز سامنے اتے رہتے ہے تاہم پشاور میں نوجوان14اگست منانا شہریوں کیلئے باعث زحمت بن جاتا ہے کیونکہ نوجوان موٹر سائکل کے سلینسر نکال لیتے ہے جس سے موٹر سائکل کی اواز شور کرتی ہے اور موٹر سائکل میں تیز ہرن لگا تے ہے جبکہ گاڑیوں میں بی ایسے تیز ہرن کا استعمال کرتے  ہے جسکی وجہ سے شہریوں کو بہت تکلیف کا سامنا ہوتا ہے شہریوں کے مطابق ازادی کا دن خوشی کا دن ہوتا ہے تاہم نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ اس دن دوسروں کا خیال رکھ کر ایسے ہرن کے استعمال سے گریز کریں اور  امن اور خوشی کیساتھ  جشن ازادی منائے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -