ٹانک‘ مسلح افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق

ٹانک‘ مسلح افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، تفصیلات کے مطابق آج بروز اتوار جنوبی وزیرستان سب ڈویژن وانا کے علاقہ پاکستان ھوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے میرزک ولد سرکند کو قتل کردیا، ملزمان ارتکاب جرم کرنے کے بعد جائے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔