سندھ حکومت کا پارکس اور تفریحی مقامات کھولنے کافیصلہ

سندھ حکومت کا پارکس اور تفریحی مقامات کھولنے کافیصلہ
سندھ حکومت کا پارکس اور تفریحی مقامات کھولنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سندھ حکومت نے پارکس اور تفریحی مقامات کھولنے کافیصلہ کیاہے جبکہ سی ویو جانے والے راستے بدستور بند رہیں گے۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں خاطر خواہ کمی کے بعد سندھ حکومت نے پارکس اور تفریحی مقامات کھولنے کافیصلہ کیاہے جبکہ سی ویو جانے والے راستے بدستور بند رہیں گے،سی ویو جانے والی شارع پر کنٹینرز اوررکاوٹیں موجودہیں۔
پولیس حکام کاکہنا ہے کہ رکاوٹیں ہٹانے یا راستے کھولنے سے متعلق کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے ۔