”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے ...
”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا۔

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے ،سعید غنی نے پولیس رپورٹ پڑھنے پر مجھے چپ کرانے کاعدالتی حکم نامہ بھیجا ہے ،علی زیدی نے کہاکہ کسی کو احساس ہے یہ وزیراعظم کیخلاف کیسی زبان استعمال کرتے ہیں؟۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -