نشتر کالونی، ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار 30سالہ شخص جاں بحق 

نشتر کالونی، ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار 30سالہ شخص جاں بحق 

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی کے علاقہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 30سالہ شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے گجومتہ چھوٹی روہی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 30سالہ شخص  دم توڑ گیا  کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی اطلاع ملنے پر پولیس نے نعش قبضے میں لے کر کارروائی کے بعد  ورثاء کے حوالے کر دی۔ 

مزید :

علاقائی -