بداخلاقی کیس، ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی 

بداخلاقی کیس، ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی 

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری کی خاتون جوڈیشل مجسٹریٹ نزہت جبین نے مدرسہ کے طالب علم کے ساتھ مبینہ بداخلاقی کے مقدمہ میں ملوث ملزم عزیز الرحمان کی ضمانت کی درخواست وکلا کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی،ملزم کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی میں مقدمہ درج ہے۔

،ملزم نے ضمانت کے لئے مقامی عدالت سے رجوع کر رکھا تھا۔

مزید :

علاقائی -