برکی، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے خودکشی کرلی

  برکی، گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون نے خودکشی کرلی

  

لاہور(کر ائم رپورٹر)برکی کے علاقے میں خاتون نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق برکی کی رہائشی شمیم بی بی کو تشویشناک حالت میں.ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ دی پولیس کے مطابق متوفیہ کی موت زہریلی چیز کھانے سے واقع ہوئی   اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش  قبضے میں لے کر ورثاء کی جانب سے پوسٹمارٹم سے انکار پر قانونی کارروائی کے بعد تدفین کیلئے ان کے حوالے کر دی پولیس کے مطابق متوفیہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی۔ 

مزید :

علاقائی -