قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس  نے چور گینگ کے سرغنہ کو پکڑلیا

  قائد اعظم انڈسٹریل سٹیٹ پولیس  نے چور گینگ کے سرغنہ کو پکڑلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس  نے کارروائی کے دوران چور گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ وشال مسیح کو گرفتارکرملزم کے قبضہ سے  2 چوری شدہ موبائل فونز اور اسلحہ برآمد بھی برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے دیگر ملزمان کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق ملزم وشال مسیح 10سے زائد چوری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -