سمن آباد کے علاقے سے نومولود   کی کپڑے میں لپٹی نعش برآمد

سمن آباد کے علاقے سے نومولود   کی کپڑے میں لپٹی نعش برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سمن آباد کے علاقے سے نومولود بچے کی کپڑے میں لپٹی نعش برآمد، پولیس نے نعش تحویل میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی سمن آباد پولیس کے مطابق کپڑے میں لپٹی نومولود کی لاش برآمد ہوئی نامعلوم شخص ٹوکے والی گلی کے قریب لاش پھینک کر فرار ہوگیا شہریوں نے پولیس کا آطلاع دی جس پر اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کے ملزم کی تلاش کی کوشش کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -