گرین ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

    گرین ٹاؤن،2 اشتہاری گرفتار

  

 لاہور(کر ائم رپو رٹر)گرین ٹاؤن پولیس نے مختلف کاروائیوں میں  2اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن پولیس نے اشتہاری ملزمان کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزمان شوکت اور اکبر علی کر کے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق ملزمان چیک ڈس آنر کے مقدمات میں قصور پولیس کو مطلوب تھے۔

مزید :

علاقائی -