لبیک مقدس اوراق ویلفیئر این اے 126 کا محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

    لبیک مقدس اوراق ویلفیئر این اے 126 کا محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس

  

لاہور(پ ر)لبیک مقدس اوراق ویلفیئر کے زیر اہتمام محرم الحرام کے حوالے سے این اے 126 کی ویلفیئر کا اجلاس چوہدری عامر، حافظ شبیر اور چوہدری حسیب کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ویلفیئر کے چیف ایگزیگٹو ممبر میاں محمد نصراللہ،حاجی رفاقت، ڈاکٹر طاہر فوجی،  استاد نذاکت، حاجی عمر، میاں وقاص، اعجاز چشتی، حافظ زوہیب چوہدری ارسلان اور اسد علی سمیت  دیگر ممبران نے بھر پور شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -