نفسیاتی مسائل کی بڑی وجہ عدم برداشت ہے،نازیہ خان

نفسیاتی مسائل کی بڑی وجہ عدم برداشت ہے،نازیہ خان

  

لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستانی نژاد امریکی کلینیکل سائیکالوجسٹ نازیہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بداخلاقی،قتل اور بڑھتے ہوئے نفسیاتی مسائل کی  وجہ عدم برداشت اور  معاشرتی ناانصافی اور اسلامی تعلیمات سے دوری ہے  جسے ختم کرنے کیلئے ماہرین نفسیات،اساتذہ والدین کے ساتھ ساتھ معاشرے کے  ہر طبقے کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ  سکول کالج اور یونیورسٹیوں میں  بچوں کی جسمانی سرگرمیاں لازمی قرار دی جائیں محلوں اور سوسائٹیوں میں بھی  پارکس اور تفریِح کے مواقع,ہوں۔

 کیونکہ ایک صحتمند دماغ ایک صحتمند جسم میں ہی ہوتا ہے اور صحتمند معاشرے کء تشکیل کیلئے یہ اقدامات ضروری ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -