اے سی ماڈل ٹاؤن نے موبائل ویکسین لیب کا دورہ کیا

    اے سی ماڈل ٹاؤن نے موبائل ویکسین لیب کا دورہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے لبرٹی مارکیٹ میں موجود کھڑی موبائل وین کا جائزہ لینے کے لئے دورہ کیا اور موبائل وین میں ویکسینیشن کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ موبائل وین کا مقصد لبرٹی مارکیٹ میں موجود تمام دکانداروں اور سٹاف کو ویکسینیٹ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لبرٹی مارکیٹ میں موجود دکاندار موبائل وین میں آ کر ویکسینیشن لگوا رہے ہیں۔۔