عائزہ نے انسٹاگرام  پر75 لاکھ فالوورزکا سنگ میل عبورکرلیا 

عائزہ نے انسٹاگرام  پر75 لاکھ فالوورزکا سنگ میل عبورکرلیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام  پر75 لاکھ فالوورزکا سنگ میل عبورکرلیا ہے اوروہ مقبول ترین اداکارہ ایمن خان کے قریب پہنچ گئی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 76لاکھ ہے اورعائزہ کے فالوورزکی بڑھتی تعدادانہیں جلد نمبرایک بنادے گی اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر75لاکھ فالوورزکا سنگ میل عبورکرلیا ہے اوروہ مقبول ترین اداکارہ ایمن خان کے قریب پہنچ گئی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 76لاکھ ہے اورعائزہ کے فالوورزکی بڑھتی تعدادانہیں جلد نمبرایک بنادے گی۔عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر پیغام میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ”شکریہ میرے 75لاکھ دل“۔

مزید :

کلچر -