کامیڈین افتخار ٹھاکرقبرستان کی سکیورٹی کے افسر بن گئے 

کامیڈین افتخار ٹھاکرقبرستان کی سکیورٹی کے افسر بن گئے 

  

لاہور(فلم رپورٹر) کامیڈین افتخار ٹھاکرقبرستان کی سکیورٹی کے افسر بن گئے۔ یہ کردار انہوں نے بھارتی پنجابی فلم ”پانی وچ مدھانی“میں اداکیا تھا۔ اداکار افتخار ٹھاکر نے یو کے میں بننے والی فلم ”پانی وچ مدھانی“میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا تھا اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا گیا۔ فلم کے ہدایتکار دادو جی ہیں۔

 جو اس سے قبل بھی متعد د فلمیں بنا چکے ہیں اور تمام فلمیں سپر ہٹ ہوئی ہیں۔ مذکورہ فلم بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں ریلیز ہوچکی ہے۔

مزید :

کلچر -