یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

 یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ یمنیٰ زیدی کا نیا شوٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے جو انہوں نے ڈیزائنرعاصم جوفہ کی نئی کلیکشن کے لئے کیا ہے۔یمنیٰ زیدی کی ڈرامہ سیریل ”دل نا امید تو نہیں ”میں ان کی پرفارمنس بہت پسند کی گئی ہے۔یاد رہے کہ اداکارہ نے انتہائی کم عرصہ میں بے پناہ کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید :

کلچر -