پشاور،شہری سے چنگ  چی چھین لی گئی،ملزمان فرار

پشاور،شہری سے چنگ  چی چھین لی گئی،ملزمان فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)فقیر ا ٓباد پولیس سٹیشن کی حدود سبزی منڈی میں دن دیہاڑے نامعلوم چور وں نے شہری سے چنگ چی رکشہ لیکر فرار ہو گئے پو لیس نے ملزمو ں کیخلاف ایف آ ئی آر درج کرا نے کے بجائے روز نامچہ رپو رٹ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے  واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز خالد جاوید محبت خان سکنہ مو سی خیل گلو زئی نے رپور ٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی چنگ چی انجن نمبر 130274میں اپنے سبز ی منڈیا آیا اور چنگ چی سبزی منڈی کیسا منے کھڑی کر کے سبزی خرید رہا تھا کہ اسی دورا ن نامعلوم چو رو ں نے آ کر ان سے چنگ چی چوری کر کے فرار ہو گئے۔پولیس نے نامعلوم چور و ں کیخلاف ایف ا ٓ ئی آر درج کرا نے کے بجائے روز نامچہ رپو رٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔