پشاور،پی ایم ایس امیدواروں   کا دو ہفتوں سے دھرنا جاری 

  پشاور،پی ایم ایس امیدواروں   کا دو ہفتوں سے دھرنا جاری 

  

پشاور(سٹی رپورٹر)خیبر پختونخوا کے پی ایم ایس امیداروں کا دو ہفتوں سے پشاور پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا جاری ہے جسمیں کثیر تعداد میں صوبے کے مختلف اضلاع سے امیدوار شریک ہے امیداروں کا مطالبہ ہے کہ خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن پی ایم ایس امتحان کے اسکریننگ ٹیسٹ کی   25اسکریننگ ٹیسٹ پالیسی کو واپس کریں   اور پی ایم ایس اسکریننگ ٹیسٹ کیلئے ماضی کی طرح چالیس فیصد پاسنگ مارکس کی اسکریننگ ٹیسٹ پالیسی بنائی جائے بصورت دیگر غیرمعینہ مدت کیلئے احتجاج جاری رہے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -