تخت بھائی،نامعلوم چور سکول  کی چھت کے پنکھے لے اڑے

تخت بھائی،نامعلوم چور سکول  کی چھت کے پنکھے لے اڑے

  

تخت بھائی (نمائندہ پاکستان) تخت بھائی کے علا قہ چواں غریب آباد کریم بانڈہ کے گرلزپرائمری سکول سے گزشتہ رات نا معلوم چوروں نے سکول سے پانچ چھت کے پنکھے لے اڑے۔ ساڑو شاہ پولیس نے سکول کے چوکیدار رب دی مل شاہ ولد مکمل شاہ کی رپورٹ پر روزنامچہ میں رپورٹ درج کرتے ہو ئے نا معلو م چوروں کی تلاش شروع کردی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -