شبقدر،بدبخت بیٹے  کے ہاتھوں والدہ زخمی

شبقدر،بدبخت بیٹے  کے ہاتھوں والدہ زخمی

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر)  ناحلف بیٹے نے پنکھا نہ چلانے پر والدہ پر گولی چلادی۔ شدید زخمی۔ واقعات کے مطابق موضع لکڑ کے رہائشی 22سالہ امتیاز ولد ممتاز خان نے پنکھا نہ چلانے پر اپنی والدہ مسماۃ مسلمہ بی بی فائرنگ کی جس سے مسلمہ بی بی کو گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئی پولیس تھانہ بٹگرام نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کی۔ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوا مجرومہ کو شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -