مردان میں کوروناوباء کی شرح 13.6فیصدتک پہنچ گئی

مردان میں کوروناوباء کی شرح 13.6فیصدتک پہنچ گئی

  

مردان(بیورورپورٹ)مردان میں کوروناوباء کی شرح 13.6فیصدتک پہنچ گئی گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 32مریض سامنے آگئے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق وباء سے اب تک 438افراد جان بحق ہوئے ہیں ایم ایم سی ذرائع کے مطابق ہسپتال میں 46افراد زیر علاج ہیں اور چھوتی لہر کے پیش نظر ہسپتال انتطامیہ نے2 وارڈز اورایک آئی سی یو مختص کردیاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -