نوشہرہ،تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی،10 کنال اراضی واگزار

نوشہرہ،تجاوزات مافیا کیخلاف کارروائی،10 کنال اراضی واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
نوشہرہ (بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہکا تحصیل جہانگیرہ میں تجاوزات مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن 10 کنال زمین واگزار ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن Mir Reza Ozgen کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ عمر وقار کا ریونیو سٹاف اور سپیشل اکنامک زون کے افسران کیہمراہ کاروائی سپیشل اکنامک زون رشکئی کی زمین پر قائم عارضی اور مستقل تجاوزات کو بھاری مشینری کی مدد سے ہٹا دیا گیااس موقع پر انہوں نے کہا تجاوزات کے خاتمے تک ضلع بھر میں کاروائیاں جاری رہیں گی۔