اوکاڑہ،پولیس وردی پہن کر اسلحہ کی نمائش، 4ٹک ٹاکر پکڑے گئے

اوکاڑہ،پولیس وردی پہن کر اسلحہ کی نمائش، 4ٹک ٹاکر پکڑے گئے

  

اوکاڑہ،ستگھرہ،چورستہ میانخاں (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان)ڈی پی او فیصل شہزادکے احکامات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ راوی مقصود گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ناجائز  پولیس کی وردی پہن کر ٹک ٹاک پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان محمد زمان،ضمیر حیدر نے پولیس یونیفارم کی ٹی شرٹ پہن کر ارتکاب جرم کیا۔جن کے خلاف مقدمہ تھانہ راوی میں درج کر کے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم محمد زمان کے قبضہ سے پمپ ایکشن 12 بور، ضمیر حیدر عرف پاری، شکیل عرف پپی جبکہ وسیم عرف دوہنی سے اسلحہ برآمد۔

4ٹک ٹاکر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -