موضع تورڈھیر میں   نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق 

موضع تورڈھیر میں   نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص جاں بحق 

  

صوابی(بیورورپورٹ) موضع تورڈھیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اختشام الحق سکنہ تورڈھیر نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ان کے والد اسلام گل پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے وجہ قتل اور ملزمان معلوم نہیں ہو سکی۔ تورڈھیر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -