پشاور محرم الحرام،غیر  قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے گرفتار

پشاور محرم الحرام،غیر  قانونی طور پر مقیم 5 افغان باشندے گرفتار

  

پشاور(کرائم رپورٹر)محرم الحرام اور سیکیو رٹی خد شا ت کے پیش نظر غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن با شندو ں کیخلاف مختلف کا روائیو ں کے نتیجے میں پا نچ افغا ن شہریو ں کو گرفتار کر کے انکے بارے میں چا ن بین شروع کر دی ہے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز سر بند کے علا قے بھٹہ تل با زار میں غیر قا نو نی طور پر رہا ئش پذیر افغا ن مہا جرشہری ہا رو ن ولد ستا نہ گل سکنہ افغا نستا ن حال شیخ جنید بابا اور اسد و لد طلا محمد سکنہ افغا نستا ن جنکے پا س افغا نہ کا رڈ اور دیگر دستا ویز ات موجود نہیں تھے گرفتار کر لیا گیا جبکہ ہشت نگری کے علا قے سلما ن اور مصطفی پسران عتیق اللہ ساکنا ن افغا نستا ن حال ہشت نگری کو بغیر دستا ویزا ت کے  شہر میں مقیم ہو نے پر گرفتا ر کر لیا گیا پولیس نے تمام افغا ن شہریو ں کیخلاف 14فا رن ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے انکے بار ے میں پو چھ گچھ شروع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -