بجلی بندرہے گی

      بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132/220 کے وی مردان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی10 اور11 اگست صبح7بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نواں کلے فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -