اے این پی پبی کے نائب صدر مومین خان لالا آف تارو جبہ انتقال کرگئے

اے این پی پبی کے نائب صدر مومین خان لالا آف تارو جبہ انتقال کرگئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) خدا ئی خد مت گار اور اے این پی تحصیل پبی کے نا ئب صدر مو مین خان لا لا  آف تارو جبہ انتقال کر گئے مر حوم کو ان کی آبا ئی قبر ستان تارو میں سپرد خاک کر دیا گیا مر حوم کی نما ز جناز ہ میں مشائخ عظام علما ء کرام اے این پی کے مرکز ی جنرل سیکر ٹری میاں افتحار حسین پار ٹی کے دیگر قا ئدین کار کنان سمیت بڑی تعداد میں مختلف مکا تب فکر کے لو گوں نے شر کت کی مر حوم محکمہ مال کے پٹواری جبار خان ٹھیکدار سا جد خان اور تیمور خان کے والد بزر گوار تھے  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -