شعیب کی والدہ انتقال کرگئیں 

شعیب کی والدہ انتقال کرگئیں 

  

 تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) ٹکر سکول کورونہ انور خان اور عرب خان کی  ہمشیرہ اور شعیب کی والدہ وفات پا چکی ہے۔مرحومہ محکمہ پولیس  عارف کی ساس تھی۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ٹکر سکول تخت بھائی گراؤنڈ میں ادا کی گی۔ مرحومہ کی رسم قل بتاریخ 11 اگست ٹکر سکول کورونہ  تخت بھائی  میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -