پروفیسر افضل خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

پروفیسر افضل خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

  الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  باٹنی کے معروف پروفیسر افضل خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کے روز خواجہ آباد گراؤنڈ میں اداکی گئی جبکہ آج بروز منگل سے فاتحہ خوانی آبائی گاؤں اتمان خیل بازارکوٹ شانگلہ میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ نعیم اللہ خان لیکچرار کی ماں،شیرمحمد فارسٹ گارڈ کی بھابی جبکہ سیکرٹری اورماسٹر ضیا اللہ کی چچی تھیں۔مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے شانگلہ پریس کلب الپوری میں اجتماعی دعامانگلی گئی اور پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -