انعام اللہ وفات پاگئے
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر)حاجی محمد کمال ماسٹر کے بھتیجا، عبد اللہ بابو کے بھائی اور اے این پی کے رہنما ملک ارشاد خان کے چچازاد بھائی اور حاجی معز اللہ خان کا فرزندانعام اللہ وفات پا چکا ہے۔ مرحوم کا نماز جنازہ جھنڈی وناخیل کلے میں ادا کی۔ مرحوم کا رسم قل بتاریخ 11 اگست بروز بدھ وناخیل کلے جھنڈی میں ادا کی جائیگی-