کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن 5دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن 5دہشتگرد ہلاک

  

 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پرسی ٹی ڈی نے آپریشن کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گردوں کوہلاک کر دیا،رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کے زیراستعمال کمپاؤنڈسے اسلحہ وگولہ بارودبھی برآمدکیا گیا، تر جما ن سی ٹی ڈی کے مطابق سکیورٹی فورسزنے علاقے کوگھیرے میں لے کر مزیدکارروائی شروع کر رکھی ہے۔

دہشتگرد ہلاک 

مزید :

صفحہ اول -