وزارت ہیلتھ سروسز کے ایڈیشنل سیکریٹری عطاالرحمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

 وزارت ہیلتھ سروسز کے ایڈیشنل سیکریٹری عطاالرحمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزارت ہیلتھ سروسز میں تعینات ایڈیشنل سیکرٹری عطاالرحمان کو عہدئے سے ہٹا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عطا الرحمان کو فوری طور پر اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی،گریڈ 21 کے نبیل اعوان کو وزارت ہیلتھ سروسز میں ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کر دیا گیا۔
عطاالرحمان

مزید :

صفحہ آخر -