سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دی 

سعودی عرب نے عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے ملکی اور بیرون ملک عمرے کی درخواستوں کی وصولی شروع کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے ایک بیان میں کہاکہ عمرہ کرنے والوں کی گنجائش 60 ہزار یومیہ رکھی جائے گی اور ہر ماہ 20 لاکھ افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔عمرے پرمٹ ایپلی کیشن سے جاری ہوں گے۔
عمرہ

مزید :

صفحہ آخر -