جسٹس جمال مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا

جسٹس جمال مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھالیا

  

 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)  جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جمال مندوخیل کی تقریب حلف برداری میں، ججز وکلا، لا افسران اور عدالتی اسٹاف نے شرکت کی جب کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ میں ججزکی تعداد 16 ہوگئی ہے۔

جسٹس جمال مندوخیل

مزید :

صفحہ اول -