جام کمال کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے اپوزیشن تھانے پہنچ گئی

جام کمال کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے اپوزیشن تھانے پہنچ گئی

  

   کوئٹہ(آئی این پی)  عدالتی حکم پر اپوزیشن اراکین اسمبلی  وزیراعلی بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرانے بجلی گھر تھانے پہنچ گئے، 7 اگست کو ایڈیشنل اینڈ سیشن جج نے اپوزیشن کی درخواست منظور کرتے ہوئے پولیس کو وزیراعلی بلوچستان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دیا تھا۔ واضح رہے کہ 18 جون کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے موقع پر اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہنگامہ آرائی کے دوران 3اپوزیشن اراکین زخمی ہوئے تھے۔

وزیراعلی بلوچستان

مزید :

صفحہ آخر -