عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین 11  12, اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے  

  عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین 11  12, اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے  

  

 اسلام آباد(آن لائن)عراقی وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین 11  12, اگست کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق   عراقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر دورہ کر رہے ہیں۔   دورے کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔    وزراء  خارجہ علاقائی امور اور مسلم امہ کو درپیش مسائل پر بات کریں گے۔  عراقی وزیر خارجہ پاکستان کے اعلی حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔  پاکستان اور عراق کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات ہیں۔ 

 عراقی وزیر خارجہ

مزید :

صفحہ اول -