گورنر شاہ فرمان کی ڈیرہ کسٹم پولیس پر فائرنگ کی مذمت

گورنر شاہ فرمان کی ڈیرہ کسٹم پولیس پر فائرنگ کی مذمت

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹم پولیس پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور  فائرنگ کے واقعہ میں کسٹم اہلکاروں کی شہادت پر  اظہار افسوس کا اظہار کیا ہے۔گورنر نے شہداء کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے شہداء کی درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کو یہ صدمہ صبر وحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -